The reviewer must be skilled in persuading, thorough research, astute analysis, and clear writing, regardless of the type and style of review. Furthermore, it is imperative that he or she possesses the ability to distinguish between good and terrible work and knows how to clearly state the benefits and drawbacks of a book or article. There has been a lot of discussions as to how to revive the true spirit of true Islam. Prof. Rafiq, a Pakistani teacher and Islamic scholar, had written a number of articles with his suggestions in this regard in the form of various articles. These articles are compiled and edited by Aijaz Ubaid.
مبصر یا تجزیہ نگار کو کامل تحقیق، عمیق تجزیہ، اور واضح تحریر کے ذریعے قائل کرنے میں مہارت حاصل ہونا چاہیے، قطع نظر اس کے کہ تبصرے/جائزے کی قسم اور انداز کچھ بھی ہو۔ مزید برآں، یہ ضروری ہے کہ وہ اچھے اور ناقص کام میں فرق کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور کسی کتاب یا مضمون کے فوائد اور خامیوں کو واضح طور پر بیان کرنا جانتا ہو۔ حقیقی اسلام کی اصل روح کو کیسے بیدار کیا جائے اس پر متعدد بار مکالمہ، مباحثہ اور مذاکرہ ہوا ہے۔ ایک پاکستانی استاد اور اسلامی اسکالر پروفیسر رفیق نے اس سلسلے میں اپنی تجاویز کے ساتھ متعدد مضامین تحریر کیے ہیں۔ انہی مضامین کو اس کتاب کی صورت میں اعجاز عبید نے جمع اور مرتب کیا ہے۔
Book Name
Ahya-e-Islam (Revival of Islam, Essays)
Author
Prof Mohammed Rafiq
ISBN
9789369087846
Language
Urdu
Category
essays, religion, research
Pages
148
Book Size
Statement (5.5x8.5 inches)
Format
Paperback
Publication Month/Year
May-2025
کتاب کا نام
احیائے اسلام
مرتب
پروفیسر محمد رفیق
آئی۔ایس۔بی۔این
9789369087846
زبان
اردو
زمرہ
مضامین، تحقیق، مذہب
صفحات
148
کتاب کا سائز
اسٹیٹ منٹ (5.5x8.5 انچ)
فارمیٹ
پیپربیک
ماہ و سالِ طباعت
مئی 2025ء