Filmi Dunya Qalmi Jaiza - Movie Reviews by Mukarram Niyaz

Filmi Dunya Qalmi Jaiza - Movie Reviews by Mukarram Niyaz
This book by Mukarram Niyaz, which mainly contains film reviews, successfully seeks to minimize this gulf to some extent. Mukarram Niyaz is a fiction writer, an author. Therefore, his reviews are devoid of the superficiality and mediocrity which characterize those by ordinary or average film reviewers. In almost all his reviews, Mukarram reveals, in him, a skillful critic glamour-stricken reviewers are deprived of. In my opinion, this book will rejuvenate the cine journalism in Urdu which had become almost non-existent after the publication of popular Urdu monthly "Shama" was terminated.

Buy Online : آن لائن خریداری

فلمی صحافت کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی سنیما کی تاریخ، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اس کے تئیں ادیبوں کے بے حس رویے نے فکری دنیا اور سنیما کی درمیان ایک گہری خلیج پیدا کردی ہے۔ ہمارے بیشتر ادیب سنیما پر گفتگو کا ایک نیا معیار قائم کرنے کے بجائے روایتی کسوٹی پر اسے پرکھ کر خارج کرتے رہے ہیں ،نتیجتاً اس میں اوسطیوں کی گنجائشیں بڑھتی چلی گئیں۔ مکرم نیاز کی زیر نظر کتاب جو فلمی تبصروں پر مشتمل ہے، اس خلیج کو کسی حد تک کم کرتی نظر آتی ہے۔ مکرم نیاز ایک افسانہ نگار بھی ہیں، یعنی وہ ادیب بھی ہیں، چنانچہ ان کے تبصروں میں وہ سطحیت اور عامیانہ پن بالکل نظر نہیں آتا جو مثلاً عام فلمی مبصروں کا طرۂ امتیاز ہے۔ مکرم کے تقریباً ہر تبصرے میں وہ ناقدانہ رفعت نظر آتی ہے جنھیں گلیمر زدہ مبصر نہیں دیکھ پاتا۔ میرے خیال میں ان کی زیر نظر کتاب اردو کی فلمی صحافت، جو "شمع" کے بعد تقریباً ختم ہو گئی تھی، کے از سر نو آغاز کا اعلان ہے۔

Book Name
Filmi Dunya Qalmi Jaiza (movie reviews)
Author
Mukarram Niyaz
ISBN
9789357012775
Language
Urdu
Category
Reviews
Subject keywords
urdu, non-fiction, movies, entertainment
Pages
120
Book Size
U.S. Trade (6x9 inches)
Format
Paperback
Publication Month/Year
August-2022

کتاب کا نام
فلمی دنیا قلمی جائزہ (تبصرے / تجزیے)
مصنف
مکرم نیاز
آئی۔ایس۔بی۔این
9789357012775
زبان
اردو
زمرہ
تبصرے
موضوع کی-ورڈز
غیرافسانوی ادب، تبصرہ و تجزیہ، فلم و تفریح
صفحات
120
کتاب کا سائز
یو۔ایس۔ ٹریڈ (6x9 انچ)
فارمیٹ
پیپربیک
ماہ و سالِ طباعت
اگست 2022ء

Buy Online : آن لائن خریداری

Post a Comment

Previous Post Next Post