Raoof Khalish is one of the most eminent poets of Hyderabad Deccan who went through a sea change during the decade of 1960s, generating a wave of modern thought and expression. An Architect by profession, he spent 15 years in Saudi Arabia (1981-1996) following the Petro Dollar boom.The stay abroad widened his horizon and added new images cropped up in his poetry. Limitless desert, scanty-leafed palm trees, hot and humid days, the distance of seven seas and smells of Middle East contributed a unique angle to his poems.
Shaakhsana is the fourth collection of his poetry. He thinksthat instead of "producing" poetry and literature, it is just enough for our well-being if this literary world is propelled towards the goals of "creation".

ممتاز ادیب و دانشور طارق غازی کہتے ہیں کہ : رؤف خلش کو برتنا ہو تو ایک مرحوم تہذیب کے سرد ہوتے الاؤ میں شخصیت کے اجزائے ترکیبی کو کریدنا پڑے گا۔ رؤف خلش کو پڑھنا ہو تو بات مغرب سے شروع کرنی پڑے گی۔ وہ جدید ادب کے نمائندے ہیں۔ ان کے ہاں دینی مسلمات اور عقائد کو رفتہ رفتہ اساسی اہمیت حاصل ہوئی ہے۔ ان میں کچھ خوبیاں ایسی ہیں کہ وہ آہنگِ وقت سے ہم آہنگ ہو کر اپنی آواز کی الگ پہچان بنا سکتے ہیں۔ ان کی شاعری، وجدان اور مشاہدے کا نغمہ ہے۔ وہ کائناتی حقائق تک بھی پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سوال اس صلاحیت کے استعمال کا ہے اور یہی رؤف خلش کے بارے میں میری امید کا نقطۂ نور ہے۔
"شاخسانہ" رؤف خلش کا شعری مجموعہ ہے۔ ان کا نقطہ نظر ہے کہ شعر و ادب کو پیداوار (production) میں ڈھالنے کے بجائے اسے تخلیق (creation) کی منزلوں کی طرف لے جایا جائے تو یہ کسی تخلیق کار کی عافیت کے لیے کافی ہے۔

Book Name
Shaakhsana : (Poetry)
Author
Raoof Khalish
ISBN
9781805450009
WorldCat OCLC No.
xxx
Language
Urdu
Category
Poetry
Subject keywords
urdu, poetry, ghazals, nazms, poems
Pages
132
Book Size
U.S. Trade (6x9 inches)
Format
Paperback
Publication Month/Year
November-2022
کتاب کا نام
شاخسانہ
مصنف
رؤف خلش
آئی۔ایس۔بی۔این
9781805450009
زبان
اردو
زمرہ
شاعری
موضوع کی-ورڈز
شاعری، غزلیں، نظمیں، نثری نظمیں
صفحات
132
کتاب کا سائز
یو۔ایس۔ ٹریڈ (6x9 انچ)
فارمیٹ
پیپربیک
ماہ و سالِ طباعت
نومبر 2022ء