"Chalaak Murgha (A clever rooster)" is an interesting novel for young Adults in a simple, smooth and fluent language. Kausar Chandpuri needs no introduction in the Urdu world. He has been a veteran writer and has presented high examples of quality literature through his many books. He has authored numerous children and Young Adult's books where every line flows with smoothness, fluency, and simplicity. The illustrated book "Chalaak Murgha" is beautiful in that it tells a bird's story to explain the facts of life to children simply and guide them toward useful outcomes.
کوثر چاندپوری، دنیائے اردو میں کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ وہ ایک کہنہ مشق ادیب رہے ہیں اور انہوں نے معیاری ادب کے اعلیٰ نمونے اپنی متعدد کتابوں کے ذریعے پیش بھی کیے ہیں۔ انہوں نے کئی کتابیں بچوں کے لیے بھی تحریر کی ہیں جس میں سلاست، روانی اور سادگی کے دریا ہر سطر میں بہتے نظر آتے ہیں۔ پیش نظر باتصویر کتاب "چالاک مرغا" کی خوبی یہ ہے کہ ایک پرندہ کے قصے کی شکل میں انہوں نے بچوں کو زندگی کے حقائق آسان پیرائے میں سمجھانے کے علاوہ ان کے ذریعے مفید نتائج کی طرف رہبری بھی کی ہے۔
Book Name
Chalaak Murgha (A clever rooster)
Author
Kausar Chandpuri
ISBN
9788195988600
WorldCat OCLC No.
1375685634
Language
Urdu
Category
fiction, novel, young adults literature
Pages
86
Book Size
U.S. Trade (6x9 inches)
Format
Paperback
Publication Month/Year
November-2022
کتاب کا نام
چالاک مرغا
مصنف
کوثر چاندپوری
آئی۔ایس۔بی۔این
9788195988600
زبان
اردو
زمرہ
فکشن، ناول، ادب اطفال
صفحات
86
کتاب کا سائز
یو۔ایس۔ ٹریڈ (6x9 انچ)
فارمیٹ
پیپربیک
ماہ و سالِ طباعت
نومبر 2022ء