Deewaar : Short stories by Jawed Nehal Hashami

Teaching is not the profession of Jawed Nehal Hashami but his passion! Stories and fictions are the outlet for his emotions aroused by the society. He is a Writer of Fiction, Satire, Essay and Play. Deewaar is a collection of 13 Urdu short stories written by him.
Jawed Nehal Hashami does not write long stories but wants to present more profound and fruitful observations in his stories. The new things of the new era attract him. Only a sensible storyteller can bring the knowledge gained from science and logic to the disposal of everyday literature. Thus, his humanity is evident even in the traditional emotional stories, but in some other stories he has opened the door to new senses. Overall, Hashami's mind seems to be wandering in search of a new fictional purpose for himself.

Buy Online : آن لائن خریداری

دیوار ، جاوید نہال حشمی کے منتخب افسانوں کا اولین مجموعہ ہے۔ وہ یوں تو زیادہ طویل افسانے نہیں لکھتے لیکن زیادہ عمیق اور نتیجہ خیز باتوں کا مشاہدہ اپنی کہانیوں میں پیش کرنا چاہتے ہیں۔ نئے عہد کی نئی باتیں انہیں متوجہ کرتی ہیں۔ سائنس اور منطق سے حاصل کردہ علم کو روز مرہ ادب کے تصرف میں کوئی ذی فہم افسانہ نگار ہی لا سکتا ہے۔ یوں تو ان کی انسان دوستی روایتی طرز کے جذباتی افسانوں سے بھی عیاں ہے لیکن بعض دیگر افسانوں میں انہوں نے نئی حسیات کا در وا کیا ہے۔ مجموعی طور پر جاوید نہال حشمی کا ذہن اپنے لئے کسی نئے افسانوی مقصد کی تلاش میں سرگرداں نظر آتا ہے۔
ممتاز افسانہ و ناول نگار صدیق عالم کہتے ہیں کہ: جاوید نہال حشمی کے حال کے افسانوں سے میں زیادہ پرامید ہوں، شاید اس لیے کہ یہ افسانے جیسے روبوٹ، Besieged اور کرچیاں سائنس فکشن سے زیادہ قریب ہیں اور اردو میں سائنس فکشن (جسے مابعدِ جدید فکشن کا ایک اہم حصہ مانا گیا ہے) نہ کے برابر ہے۔

Book Name
Deewaar
Author
Jawed Nehal Hashami
ISBN
9781805450054
WorldCat OCLC No.
1370176794
Language
Urdu
Category
fiction
Subject keywords
urdu, urdu short stories, urdu fiction, literature
Pages
162
Book Size
U.S. Trade (6x9 inches)
Format
Paperback
Publication Month/Year
November-2022

کتاب کا نام
دیوار
مصنف
جاوید نہال حشمی
آئی۔ایس۔بی۔این
9781805450054
زبان
اردو
زمرہ
فکشن
موضوع کی-ورڈز
فکشن، افسانے
صفحات
162
کتاب کا سائز
یو۔ایس۔ ٹریڈ (6x9 انچ)
فارمیٹ
پیپربیک
ماہ و سالِ طباعت
نومبر 2022ء

Buy Online : آن لائن خریداری

Post a Comment

Previous Post Next Post