Hikayet naqd-e-jaan ki : Essays by Raoof Khalish

Hikayet naqd-e-jaan ki : Essays by Raoof Khalish
Raoof Khalish is one of the most eminent poets of Hyderabad Deccan who went through a sea change during the decade of 1960s, generating a wave of modern thought and expression. An Architect by profession, he spent 15 years in Saudi Arabia (1981-1996) following the Petro Dollar boom.The stay abroad widened his horizon and added new images cropped up in his poetry. Limitless desert, scanty-leafed palm trees, hot and humid days, the distance of seven seas and smells of Middle East contributed a unique angle to his poems.
In nearly 60 years of his literary life, four (4) books (collection of poems) have been published as follows:
  1. Nai Ruton ka Safar (Journey to new seasons) (1979)
  2. Sahra Sahra Ajnabi (Desert Desert Stranger) (1988)
  3. Shaakh-e-Zaitoon (Branch of Olive) (1998)
  4. Shaakhsana (Dilemma) (2007)
Raoof Khalish's fifth book, Hikayet naqd-e-jaan ki, consists of his essays and reviews on the work of a few Urdu poets and writers.

Buy Online : آن لائن خریداری

رؤف خلش بنیادی طور سے شاعر ہیں۔ یہ کتاب ان کے تحریر کردہ نثری مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے منتخب ادیبوں اور شاعروں کی تخلیقات کا سیرحاصل جائزہ پیش کیا ہے۔ اپنے ان مضامین و تبصروں کے متعلق وہ کہتے ہیں کہ : مجھے اپنے ان مضامین کی اعلیٰ ادبی حیثیت پر اصرار نہیں مگر محض اس خیال کے تحت کہ اس طرح ایک دور کی تاریخ مستقبل کے لیے محفوظ ہو سکتی ہے ، یہ کتاب آپ کے سامنے پیش ہے۔
ممتاز ادیب و ناقد طارق غازی لکھتے ہیں کہ: رؤف خلش کو برتنا ہو تو ایک مرحوم تہذیب کے سرد ہوتے الاؤ میں شخصیت کے اجزائے ترکیبی کو کریدنا پڑے گا۔ رؤف خلش کو پڑھنا ہو تو بات مغرب سے شروع کرنی پڑے گی۔ وہ جدید ادب کے نمائندے ہیں۔ ان کے ہاں دینی مسلمات اور عقائد کو رفتہ رفتہ اساسی اہمیت حاصل ہوئی ہے۔ ان میں کچھ خوبیاں ایسی ہیں کہ وہ آہنگِ وقت سے ہم آہنگ ہو کر اپنی آواز کی الگ پہچان بنا سکتے ہیں۔ ان کی شاعری، وجدان اور مشاہدے کا نغمہ ہے۔ وہ کائناتی حقائق تک بھی پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سوال اس صلاحیت کے استعمال کا ہے اور یہی رؤف خلش کے بارے میں میری امید کا نقطۂ نور ہے۔

Book Name
Hikayet naqd-e-jaan ki : Essays by Raoof Khalish
Author
Raoof Khalish
ISBN
9789357179690
Language
Urdu
Category
Criticism, Essays, Reviews
Subject keywords
urdu, non-fiction, essays, research, criticism, essays
Pages
240
Book Size
U.S. Trade (6x9 inches)
Format
Paperback
Publication Month/Year
October-2022

کتاب کا نام
حکایت نقدِ جاں کی
مصنف
رؤف خلش
آئی۔ایس۔بی۔این
9789357179690
زبان
اردو
زمرہ
تنقید، مضامین
موضوع کی-ورڈز
غیرافسانوی ادب، مضامین، تنقید، تبصرہ
صفحات
240
کتاب کا سائز
یو۔ایس۔ ٹریڈ (6x9 انچ)
فارمیٹ
پیپربیک
ماہ و سالِ طباعت
اکتوبر 2022ء

Buy Online : آن لائن خریداری

Post a Comment

Previous Post Next Post