Islam has given women the highest status. The respect, status and position that women enjoy in Islam is not available in any other religion. Islam has given women all the rights, whether they are mothers, daughters or sisters, such as social, cultural and economic rights, right to inheritance and the right to be treated kindly. Islam has given women the status they deserve and Islam also rejects all such allegations that it violates women's rights. Islam has given women a status in the world that is unparalleled in any other religion in the world. This book presents a selection of important and useful articles related to this topic.
اسلام نے عورت كو اعلى مقام ديا، عورت کو جتنی عزت ، رتبہ اور مقام اسلام میں حاصل ہے وہ کسی اور مذہب میں نہیں ہے۔ اسلام نے عورت كو خواہ ماں ہو ، بيٹى ہو يا بہن ہو سب كےحقوق عطا كيے مثلاً معاشرتی، تمدنی اور معاشی حقوق، وراثت میں حق اور حسن سلوک کا مستحق۔ اسلام نے عورت کو وہ مقام بخشا ہے جس کی وہ حقدار تھی اور اسلام ایسے تمام الزامات کا بھی رد کرتا ہے کہ وہ عورتوں کے حقوق کو پامال کرتا ہے۔ اسلام نے دنیا کے سامنے عورت کو وہ مقام مرتبہ فراہم کیا جس کی نظیر دنیا کے کسی بھی مذہب میں موجود نہیں۔ اس کتاب میں اسی موضوع سے متعلق اہم اور مفید مضامین کا انتخاب پیش کیا گیا ہے۔
Book Name
Women's rights in Islam: (Islam mein Huqooq-e-NiswaaN, Urdu Essays)
Editor
Mukarram Niyaz
ISBN
9789369084319
Language
Urdu
Category
essays, religion
Pages
86
Book Size
Statement (5.5x8.5 inches)
Format
Paperback
Publication Month/Year
December-2024
کتاب کا نام
اسلام میں حقوقِ نسواں
مرتب
مکرم نیاز
آئی۔ایس۔بی۔این
9789369084319
زبان
اردو
زمرہ
مضامین، مذہب
صفحات
86
کتاب کا سائز
اسٹیٹ منٹ (5.5x8.5 انچ)
فارمیٹ
پیپربیک
ماہ و سالِ طباعت
دسمبر 2024ء