Ahmad Kamal Hashami is one of West Bengal's most renowned and genuine poets. A number of his poetry collections have been released and received positive reviews from reviewers. Additionally, he has received honors from the West Bengal and Bihar Urdu Academies, among other literary organizations. Ahmad Kamal Hashami, a resident of Kolkata, actively participates in a number of literary institutes and gives selflessly to the field of writing. In addition, he leads the charge in training and acquainting new poets and writers with literary societies.
The poetry of "Tazmiinii Ghazal" is completely different from the original poem in terms of meaning. The verses have to be added to the basic verse in such a way that a new aspect comes out in the poem. While reading or listening to the type of ghazals, the readers or listeners pay more attention to the poetry of "Tazmiinii Ghazal". People are curious to see how the poet has woven the lines. This book is Ahmed Kamal Hashmi's fifth collection of poetry, which includes 126 of his Tazmiinii ghazals.

احمد کمال حشمی مغربی بنگال کے مستند و معتبر شاعر ہیں۔ آپ کے کئی شعری مجموعے شائع ہو کر اربابِ نظر سے پذیرائی حاصل کر چکے ہیں۔ 'سفر مقدر ہے'، 'ردعمل'، 'آدھی غزلیں'، 'چاند ستارے جگنو پھول' ان کے شعری مجموعوں کے نام ہیں۔ آپ کو مغربی بنگال اور بہار اردو اکادمیوں سمیت مختلف ادبی اداروں سے ایوارڈ سے بھی سرفراز کیا گیا ہے۔ کولکاتا میں مقیم احمد کمال حشمی ادب کی بے لوث خدمت انجام دے رہے ہیں، مختلف ادبی اداروں میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ نئے ادیبوں اور شاعروں کو ادبی حلقوں میں متعارف کروانے اور ان کی تربیت میں پیش پیش رہتے ہیں۔
تضمین کی خوبی یہ مانی جاتی ہے کہ تضمین کا شعر مفہوم کے اعتبار سے اصل شعر سے بالکل مختلف ہو۔ بنیادی مصرعے پر مصرع یوں جوڑنا پڑتا ہے کہ شعر میں ایک نیا پہلو سامنے آئے۔ طرحی غزلیں پڑھتے یا سنتے ہوئے قارئین یا سامعین کی توجہ تضمین کے شعر پر زیادہ ہوتی ہے۔ لوگ یہ دیکھنے کے لیے متجسس رہتے ہیں کہ شاعر نے طرحی مصرعے کو کس انداز سے باندھا ہے۔ یہ کتاب احمد کمال حشمی کا پانچواں شعری مجموعہ ہے جس میں ان کی 126 تضمینی غزلیں شامل ہیں۔

Book Name
Baal-O-Par (Tazmiinii Ghazlein)
Author
Ahmad Kamal Hashami
ISBN
9788195988631
WorldCat OCLC No.
xxx
Language
Urdu
Category
Poetry
Subject keywords
urdu, poetry, ghazals, contemporary poetry
Pages
138
Book Size
U.S. Trade (6x9 inches)
Format
Paperback
Publication Month/Year
November-2022
کتاب کا نام
بال و پر (تضمینی غزلیں)
مصنف
احمد کمال حشمی
آئی۔ایس۔بی۔این
9788195988631
زبان
اردو
زمرہ
شاعری
موضوع کی-ورڈز
شاعری، تضمینی غزلیں
صفحات
138
کتاب کا سائز
یو۔ایس۔ ٹریڈ (6x9 انچ)
فارمیٹ
پیپربیک
ماہ و سالِ طباعت
نومبر 2022ء