Dr. Kahekashan Jabeen has been interested in Urdu literature, especially Urdu fiction, and its research and criticism. Therefore, she is getting acquainted with the literary world with her first book, "Telangana ke namwar Afsana Nigar (Famous short-story writers of Telangana)". This book presents an overview of the art of fiction, the literary background in Telangana, and the views and art of fiction writers associated with Hyderabad Deccan and various districts of Telangana before and after independence. One of the aims of this work can also be to compile a literary history of the fiction writers of Telangana. This book by Dr. Kahekashan Jabeen will definitely prove helpful in compiling a regional literary history in terms of genre.
ڈاکٹر کہکشاں جبین کو اردو ادب خاص طور سے اردو افسانہ نگاری اور اس کی تحقیق و تنقید سے دلچسپی رہی ہے چنانچہ وہ اپنی اولین تصنیف "تلنگانہ کے نامور افسانہ گار" کے ساتھ ادبی دنیا سے روشناس ہو رہی ہیں۔ اس کتاب میں فن افسانہ نگاری، تلنگانہ میں ادبی پس منظر اور آزادی سے قبل اور آزادی کے بعد حیدرآباد دکن اور تلنگانہ کے مختلف اضلاع سے وابستہ افسانہ نگاروں مثلاً صغریٰ ہمایوں مرزا، جیلانی بانو، رفیعہ منظورالامین، بیگ احساس، اقبال متین اور دیگر کے فکر و فن کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کام کا ایک مقصد تلنگانہ کے افسانہ نگاروں کی ادبی تاریخ مرتب کرنا بھی ہو سکتا ہے۔ صنفی اعتبار سے علاقہ واری ادبی تاریخ مرتب کرنے میں ڈاکٹر کہکشاں جبین کی یہ کتاب ضرور معاون ثابت ہوگی۔
Book Name
Telangana ke namwar Afsana Nigar
Author
Kahekashan Jabeen
ISBN
9788119022427
WorldCat OCLC No.
1430988030
Language
Urdu
Category
research, criticism
Subject keywords
urdu, research, criticism, reviews, essays
Pages
250
Book Size
U.S. Trade (6x9 inches)
Format
Paperback
Publication Month/Year
March-2023
کتاب کا نام
تلنگانہ کے نامور افسانہ گار
مصنف
ڈاکٹر کہکشاں جبین
آئی۔ایس۔بی۔این
9788119022427
زبان
اردو
زمرہ
تحقیق، تنقید
موضوع کی-ورڈز
مضامین، تبصرے، تحقیق و تنقید
صفحات
250
کتاب کا سائز
یو۔ایس۔ ٹریڈ (6x9 انچ)
فارمیٹ
پیپربیک
ماہ و سالِ طباعت
مارچ 2023ء