Majeed Aarif has been interested in literature and journalism and even while living abroad, he continues to try to promote the Urdu language. In this regard, a few years ago, he started an Urdu website named "MyNizamabad[dot]com", which successfully presents the history and geography of the city of Nizamabad, introduction of the writers and poets of Nizamabad, research and criticism, details of the promotion of poetry, fiction and other genres, and other important materials related to Nizamabad.
His love and commitment to the people of Nizamabad is evident in the fact that, in addition to serving the Urdu language and adapting it to contemporary requirements, he has published a book titled Mera shahar mere log (My City, My People), under the Series-1 category of Important Personalities of the United District of Nizamabad. This book is a collection of pen sketches of 16 prominent Personalities of Nizamabad District (Telangana State, India.)

مجید عارف کو ادب و صحافت سے دلچسپی رہی ہے اور دیار غیر میں رہ کر بھی وہ اردو زبان کے فروغ کی کوشش کرتے رہتے ہیں اس سلسلے میں کچھ برس قبل انہوں نے "مائی نظام آباد ڈاٹ کام" کے نام سے ایک اردو ویب سائٹ شروع کی ہے، جس میں شہر نظام آباد کی تاریخ، جغرافیہ، نظام آباد کے ادیبوں اور شعرا کا تعارف، تحقیق و تنقید، شعر و شاعری، افسانہ نگاری و دیگر اصناف کے فروغ کی تفصیلات اور نظام آباد سے متعلق دیگر اہم مواد کو کامیابی سے پیش کیا جا رہا ہے۔ نظام آباد کے لوگوں سے ان کی محبت، اپنائیت کا بین ثبوت ہے کہ زبان اردو کی خدمت کے ساتھ ساتھ اسے عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے انہوں نے ایک کتاب بعنوان " میرا شہر، میرے لوگ "، متحدہ ضلع نظام آباد کی اہم شخصیات سیریز- 1 کے تحت اشاعت عمل میں لائی ہے۔
مقیت فاروقی لکھتے ہیں کہ: مجید عارف نے ایک فطری قلمکار کے طور اپنی صلاحیتوں، اسلامی دعوتی ذہن و فکر اور سماج پر گہری نظر کے باعث معاشرتی، سماجی برائیوں، نوجوانوں میں بے راہ روی پر نہ صرف قلم اٹھایا ہے بلکہ اس کی بیخ کنی بھی کی ہے۔ افسانہ نگار، مزاح نگار ،صحافی کے طور ان کا قلم محتاج تعارف نہیں ہے۔ تلاش معاش کی خاطر دیار غیر میں مقیم رہ کر بھی وہ اپنے شہر اور یہاں کے لوگوں سے جڑے ہوئے ہیں۔

Book Name
Mera shahar mere log
Author
Majeed Aarif Nizamabadi
ISBN
9781805450030
WorldCat OCLC No.
xxx
Language
Urdu
Category
Journalism, Research
Subject keywords
biography, journalism, society, culture
Pages
104
Book Size
U.S. Trade (6x9 inches)
Format
Paperback
Publication Month/Year
November-2022
کتاب کا نام
میرا شہر، میرے لوگ
مصنف
مجید عارف نظام آبادی
آئی۔ایس۔بی۔این
9781805450030
زبان
اردو
زمرہ
صحافت، تحقیق
صفحات
104
کتاب کا سائز
یو۔ایس۔ ٹریڈ (6x9 انچ)
فارمیٹ
پیپربیک
ماہ و سالِ طباعت
نومبر 2022ء