Rishtou'n Ki Saleeb : Stories by Yahiya Khan

Yahiya Khan's book has many such reports that have the potential to inspire people to work hard and lead social change in their regions. That he runs a high standard news portal www.sahernews.com and still remains in touch with literature apart from journalism, is a rare quality. I'm fascinated by his work, dedication and clarity of vision. This book is recommended to Urdu readers as well as students of journalism and professionals working in the field of journalism.
A journalist with immense experience, Yahiya Khan has shown us how journalism is not just dull reporting but it's about informing and enlightening people as well as making them aware of their rights, duties. He lives in a non-metro city, yet, across India, large number of people know Tandur because of him and his reports.He is among the rare Urdu journos who spots news and human interest stories that have lessons for society and after his reporting, people come forward to help a needy or victim.

Buy Online : آن لائن خریداری

یحییٰ خان کی سب سے بڑی خوبی ، اردو صحافت کے تئیں ان کی مخلصانہ سرگرمیاں ہیں۔ وہ کسی سیاسی جماعت سے وابستہ نہیں ہیں اور نہ ہی پیسہ بٹورنا، ان کا مقصد حیات ہے۔ ان کے پیش نظر ہمیشہ سماج خصوصاً اردو سماج اور اس کی اصلاح ہے۔ انہوں نے ایک اپنا نیوز پورٹل "سحر نیوز" بھی جاری کیا ہے تاکہ نئی نسل کو اردو نیوز سروس سے جوڑا جا سکے۔ خبریں تحریر کرنے کا ان کا اپنا انداز ہے۔ وہ اس جہاں سے کبھی سرسری نہیں گزرتے ہیں بلکہ پوری تلاش و جستجو کے بعد مکمل خبر لکھنے کے عادی ہیں۔ مختلف حوالوں سے خبرکو مکمل کرتے ہیں، کبھی سنی سنائی باتوں کو ضبط تحریر میں نہیں لاتے اور دیانت داری کا حال یہ ہے کہ جن جن ذرائع سے انہیں اطلاع موصول ہوتی ہے، ان سب کا وہ حوالہ بھی دیتے ہیں۔
یحییٰ خان نہ تو کسی کو خاطر میں لاتے ہیں نہ کسی سے خوف کھاتے ہیں بلکہ نہایت بے باکی اور تہذیبی رکھ رکھاؤ کے ساتھ خبر کو عوام سے متعارف کرواتے ہیں۔ جس دن کوئی قابل اشاعت خبر نہیں مل پاتی ہے تو وہ کسی نہ کسی سماجی، معاشرتی، ادبی، تہذیبی یا فلمی موضوع پر مضمون یا فیچر لکھنے کی کامیاب کوشش کرتے ہیں۔ ایسی بے شمار تحریریں اخبار اور ویب سائٹس پر شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے کچھ تحریروں کا انتخاب اس کتاب میں شامل ہے۔

Book Name
Rishtou'n Ki Saleeb
Author
Yahiya Khan
ISBN
9788195988648
Language
Urdu
Category
journalism
Subject keywords
stories, journalism, society, culture
Pages
116
Book Size
U.S. Trade (6x9 inches)
Format
Paperback
Publication Month/Year
February-2023

کتاب کا نام
رشتوں کی صلیب
مصنف
یحییٰ خان
آئی۔ایس۔بی۔این
9788195988648
زبان
اردو
زمرہ
صحافت
صفحات
116
کتاب کا سائز
یو۔ایس۔ ٹریڈ (6x9 انچ)
فارمیٹ
پیپربیک
ماہ و سالِ طباعت
فروری 2023ء

Buy Online : آن لائن خریداری

Post a Comment

Previous Post Next Post